Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
363

اردونامہ کن کن ملکوں میں پڑھا جاتا ہے-

اردونامہ اپنی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے اور بہت کم عرصے میں دنیا کے کافی ممالک میں لوگ اسے پسند کرتے ہیں- اس بات کا اندازہ آپ نقشہ دیکھ کر لگا سکتے ہیں۔

اردونامہ یوروپین ممالک میں اردو کے فروغ کے لئے کام کر رہا ہے اور اس سلسلے میں اردونامہ کی انتظامیہ کو آپ لوگوں کا تعاون درکار ہے۔ آپ اپنی اردو کی تحریرات ہمیں ارسال کریں ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپکی سوچ پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔ آئیں مل کر اردو کے فروغ کے لئے کام کریں اور اردو زبان کو ہماری آنے والی نسلوں کے لئے پسندیدہ زبان بنائیں۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Geeza Pro’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px Helvetica}

اپنا تبصرہ بھیجیں