344

گائے نے 35153 لیٹر دودھ دے کر ریکارڈ بنا دیا۔

امریکی ریاست وسکونسن میں ایک گائے نے 35153 لیٹر سالانہ دودھ دے کر ریکارڈ بنا دیا ہے۔ گائے کا نام مائی گولڈ ہے اور وہ چار سال عمر کی ہے اور ایور گرین ویو فارم ہاؤس میں رہتی ہے۔

گائے کے مالک ٹوم کیسٹل بتاتے ہیں کہ یہ ہولسٹین گائے کی قسم سے ہے اور اس نسل کی گائیں اتنا دودھ ہی دیتی ہیں شرط یہ ہے کہ انہیں آئیڈیل ماحول میں رکھا جائے اور انکی خوراک کا خاص خیال رکھا جائے۔

کیسٹل اور اسکا خاندان مائی گولڈ گائے اور اسکی نسل کا پچھلے تیس سال سے اپنے خاندان کی طرح خیال رکھ رہے ہیں۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Geeza Pro’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px Helvetica; color: #454545; min-height: 14.0px}
span.s1 {font: 12.0px Helvetica}

اپنا تبصرہ بھیجیں