284

چینی گاؤں سے 2500 سال پرانی بدھا کی باقیات دریافت۔

چین میں گونگچی گاؤں کے لوگوں کو ایک سڑک بناتے وقت زمین سے کھدائی کے دوران ایک بڑا صندوق ملا جسمیں 2500 سال پرانی بدھا کی باقیات رکھی گئی تھیں۔

صندوق کی خبر ملنے کے بعد آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے علاقے کا دورہ کیا اور کھدائی کے دوران 260 مجسمے برآمد ہوئے۔

مزید کھدائی کے دوران 2000 کے لگ بھگ ایسی چیزیں برآمد ہوئیں جو بدھا کے استعمال میں تھیں۔

کھدائی سے دو میٹر اُونچے مجسمے برآمد ہوئے ہیں جن پر پانچ سو قبل مسیح کی تاریخ درج ہے۔

جنگچوان کاؤنٹی جہاں سے یہ باقیات برآمد کی گئی ہیں، وہ صدیوں پرانی سلک روڈ کے مشرقی سرے پر واقع ہے۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں