299

عائشہ گلالئی کی الیکشن 2018 میں عزت افزائی

عائشہ گلالئی جس نے عمران پر من گھڑت الزام لگا کر کافی مشہوری حاصل کی تھی اور جس نے ایک خاص سیاسی جماعت کے کہنے پر پی ٹی آئی گلالئی کے نام سے اپنی سیاسی جماعت بھی رجسٹر کروا رکھی تھی، محترمہ دو قومی حلقوں سے انتخابات میں حصہ لے رہی تھی، این اے 28، پرویز خٹک کے مقابل اور این اے 53 عمران خان کے مقابل۔

پرویز خٹک 82000 ووٹوں سے جیتے ہیں جبکہ گلالئی آخری نمبروں پر صرف 959 ووٹ حاصل کر پائی ہے۔

عمران خان 92000 ووٹ لیکر جیتے ہیں اور گلالئی آخری نمبر پر صرف 138 ووٹ حاصل کر پائی ہے۔

جس خاص جماعت کے کہنے پر محترمہ نے اپنا کیرئیر داؤ پر لگا کر ذلت کمائی ہے اب اس جماعت کو چاہئیے کہ عورتوں کی مخصوص نشست پر اسے قومی اسمبلی میں لیکر آئے تاکہ گلالئی کو اپنی منفی وفاداری کا کچھ صلہ مل سکے?۔

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}
span.s2 {font: 12.0px ‘.Apple Color Emoji UI’}

اپنا تبصرہ بھیجیں