322

عید الفطر 2017 فیتیا مسجد سٹاک ہوم۔

عید الفطر فیتیا سٹاک ہوم میں پورے مذہبی جوش خروش کے ساتھ منائی گئی، جسمیں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اس پرمسرت موقع پر موبائل سے کھینچی گئیں کچھ تصاویر حاضر خدمت ہیں۔

محمد عدنان، طارق محمود
طارق محمود، کاشف عزیز بھٹہ
سہیل صفدر، ذوہیب اسلم، عامر اشفاق
طارق محمود، سرفراز، نصیر، الطاف، سہیل صفدر، عامر اشفاق
ملک شہزاد، ایڈوکیٹ شفقت کھٹانہ
عمیر ضیا بھٹی، ملک شہزاد، کاشف عزیز بھٹہ، طارق محمود
ملک شہزاد، طارق محمود
ملک شہزاد اپنے بیٹے کے ہمراہ
فیتیا مسجد
طارق محمود، محمد مہدی
ملک شہزاد، عمیر ضیا بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں