Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
367

150 پاکستانی قیدی سعودی عرب سے رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سعودی ولی عہد سے سعودی عرب میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی، جسکے جواب میں سعودی ولی عہد نے سعودی عرب میں قید اکیس سو کے لگ بھگ قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ اس سلسلے میں مختلف اقساط میں قیدی واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں  گزشتہ روز سعودی عرب سے رہا کئے گئے مزید 150 پاکستانی قیدی  بھی وطن واپس  پہنچ گئے ہیں۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں